پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی پیدائش ہوئی،اداکارہ نےبچےکی سوشل میڈیاپرتصویرشیئرکردی۔
اداکارہ ایمن سلیم نےاپنےچاہنےوالوں کوبیٹےکی پیدائش کےبارےمیں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ نسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پر نومولود کے پیروں کی تصویر شیئرکرکےبیٹےکی پیدائش کی اطلاع دی۔
اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا ’دو لوگوں سے تین افراد کے خاندان تک کا سفر، ہمارے بچے کے ساتھ گزشتہ چھ ہفتے ایک معجزہ رہاہے۔‘
ایمن سلیم نے بیٹے کا نام کیحان ملک بتایا اور اسے دنیا میں خوش آمدید کہا۔
یاد رہے کہ ایمن سلیم سابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی ہیں، اداکارہ دسمبر 2023 میں کامران ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔
راکھی ساونت نےمفتی قوی سےشادی کیلئے’ہاں‘کردی
فروری 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عائزہ خان کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈ ن ویزامل گیا
مارچ 27, 2024 -
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں گنڈاپوراشتہارقرار
نومبر 22, 2024 -
انتخابی ریلی کےدوران ٹرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی
جولائی 15, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔