
شاہینوں نےویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےٹیسٹ میچ میں سپنرزکاجھال بچھانےکی تیارکرلی۔
کل سےملتان سٹیڈیم میں ہونےوالے ویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان مہمان ٹیم کےخلاف 3سپنرزکےساتھ میدان میں اترےگا۔قومی ٹیم نےویسٹ انڈیزکےخلاف سپنرزکاجھال بچھانےکی تیاریاں مکمل کرلیں۔
پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ملتان ٹیسٹ کیلئے 3 سپنرز اور ایک فاسٹ باؤلر کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان نے انگلینڈ کو ملتان کے دوسرے ٹیسٹ میں 152 رنز سے شکست دی تھی، اس ٹیسٹ میں بھی پاکستان 3 سپنرز اور ایک فاسٹ باؤلر کے ساتھ کھیلا تھا۔
اطلاعات کے مطابق ملتان ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون شان مسعود (کپتان) امام الحق، بابر اعظم، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، نعمان علی، ساجد خان، ابرار احمد، خرم شہزاد یا پھر محمد علی پر مشتمل ہو گی۔
چیمپئنزٹرافی:انگلینڈکاآسٹریلیاکو352رنزکاہدف
فروری 22, 2025چیمپئنزٹرافی کابڑاٹاکرا،پاک بھارت میچ ایک دن کی دوری پر
فروری 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
خوشخبری ،یو ای ٹی لاہور کی عالمی درجہ بندی میں ترقی
اپریل 26, 2024 -
نائیجیریا :آئل ٹینکرکی کارسےٹکر،دھماکہ سے48افرادہلاک
ستمبر 9, 2024 -
چینی کمپنی نے رواں برس کا سستا ترین سمارٹ فون پیش کر دیا
دسمبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔