حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے،وفاقی وزیرخزانہ

0
9

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاکہ حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے۔
میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ تمام معاشی اشاریےمثبت رجحان ظاہرکررہےہیں،معیشت درست سمت میں گامزن ہے ،2023کی نسبت 2024میں معیشت مستحکم ہوئی۔حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پالیسی ریٹ میں کمی سےسرمایہ کاروں کااعتماد بڑے گا،زرمبادلہ کےذخائربہترہوئےہیں،ترسیلات زرمیں بھی اضافہ ہواہے ،آئندہ بجٹ کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔

Leave a reply