پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےججزسےحلف لیاتقریب حلف برداری پشاورہائیکورٹ میں منعقدہوئی ۔حلف اٹھانےوالے10ایڈیشنل ججزمیں جسٹس فرح جمشید، جسٹس انعام اللہ، جسٹس ثابت اللہ خان، جسٹس صلاح الدین،جسٹس صادق علی،جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض اورجسٹس مدثر امیر نے حلف اٹھایا، جسٹس اورنگزیب اور جسٹس قاضی جواد احسان بھی ایڈیشنل جج کا حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔
نئے ایڈیشنل ججز کے حلف لینے کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 23 ہوگئی۔
واضح رہےکہ چندروزقبل جوڈیشل کمیشن نےپشاورہائیکورٹ کیلئے10ایڈیشنل ججزکی منظوری دی تھی۔
دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے،خواجہ آصف
فروری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نائیجیریا :آئل ٹینکرکی کارسےٹکر،دھماکہ سے48افرادہلاک
ستمبر 9, 2024 -
عاطف کی بیٹی مریم نواز سے بازی لے گئی
جولائی 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔