پاکستان میں کینسرکےباعث ہونیوالی شرح اموات تشویشناک ہے،مریم نواز

0
4

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکہاہےکہ پاکستان میں کینسرکےباعث ہونےوالی شرح اموات تشویشناک ہے۔
کینسرسےبچاؤکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ کینسرکی تشخیص اورعلاج کےبارےمیں عوامی شعوروآگاہی اشدضروری ہے، کینسرقابل علاج مرض ہےاورمناسب احتیاط سےبچاؤبھی ممکن ہے،کینسرسے بچاؤکیلئےہرسطح پرہرفردکواپناکرداراداکرناہوگا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستان میں کینسرکےباعث ہونےوالی شرح اموات تشویشناک ہے،کینسرکےباعث اپنی ماں کوکھونےکاغم کبھی نہیں بھول سکتی، کینسرکے علاج کیلئےپاکستان کاپہلاسرکاری ہسپتال لاہورمیں زیرتکمیل ہے۔

Leave a reply