چیمپئنزٹرافی:پاک بھارت ٹاکرا،محسن نقوی کی قومی ٹیم سےملاقات

0
5

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکراسےقبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےقومی ٹیم کےکھلاڑیوں سےدبئی میں ملاقات کی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکراسےقبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی قومی ٹیم کاحوصلہ بڑھانےکےلئےدبئی  پہنچ گئے۔
محسن نقوی نےدبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کادورہ کیااورپاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی،وہ کوچز سے بھی ملے،محسن نقوی نےقومی ٹیم کا پریکٹس سیشن بھی دیکھا۔

Leave a reply