
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاپاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔
راولپنڈی کےسٹیڈیم میں پاکستان اوربنگلہ دیش کاچیمپئنزٹرافی کا9واں میچ شیڈول تھا،پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا جو نہیں ہوا کیونکہ شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔
پاکستان اور بنگلادیش کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
واضح رہے کہ گروپ اے میں سے بھارت اور نیوزی لینڈ پہلے ہی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل کیے جانے کا امکان
مارچ 6, 2024 -
مکلی قبرستان: 10 لاکھ قبروں کا شہر خموشاں
جولائی 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔