مارک کارنی کینیڈاکےاگلےوزیراعظم ہوں گے

0
9

ٹرمپ کےسخت ناقداورسابق بینکرمارک کارنی کینیڈاکےاگلےوزیراعظم ہوں گے۔
گورننگ لبرل پارٹی نےمارک کارنی کونیارہنمامنتخب کرلیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مارک کارنی نےپارٹی میں85فیصدووٹ حال کئے۔
وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےرواں سال جنوری میں اپنےاستعفیٰ کااعلان کیاتھا۔
مارک کارنی کاکہناہےکہ امریکاہماری معیشت کوکمزورکرنےکی کوشش کررہاہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نئےلبرل لیڈرمارک کارنی چندہفتوں میں نئےانتخابات کااعلان کرسکتےہیں۔

Leave a reply