حکومت کانجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ

0
4

حکومت نےنجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کےمطابق نجی میڈیکل وڈینٹل کالجزمیں فیس کی بالائی حدمقررکی جائے گی،نجی میڈیکل کالجزفیس کی بالائی حدکیلئےمختلف آپشنززیرغورہیں،نجی میڈیکل کالجزکی موجودہ فیسوں سےکم پرحدبندی ہوگی۔
ذرائع کاکہناہےکہ میڈیکل فیس پرکیپ کامقصدمن مانےاضافوں پر قابو پانا ہے، نجی میڈیکل کالجزفیس کیپ کےحوالےسےمشاورت مکمل ہوچکی ہے،نجی میڈیکل کالجزسالانہ 35لاکھ روپےتک فیس وصول کررہے ہیں۔

Leave a reply