
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یقینی طور پر معاہدے کے لئےتیارہوں۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف کےحوالے سے جوبھی معاہدہ ہوگا وہ2 اپریل کونفاذکےبعدہوگا،یہ ممکن ہےکہ ہم معاہدےکے لئےکچھ حاصل کرسکیں۔
ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ امریکاسے40سال تک فائدہ اٹھایاگیالیکن اب یہ نہیں ہونےوالاہے،میں یقینی طور پرمعاہدےکےلئےتیارہوں۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ نےمختلف ممالک کی اشیاپرٹیرف کااعلان کیاتھاجو2اپریل سےنافذہوں گی۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔