ایران نےامریکاکیساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا

0
68

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےامریکا کےساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا۔
عرب میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دھمکیوں کے ماحول میں براہ راست مذاکرات بےمعنی ہونگے،امریکی صدرکواقوام متحدہ کےچارٹرکی بھی پروانہیں،ایران اپنےآپ کوتمام ممکنہ واقعات کےلئے تیاررکھتاہے،مذاکرات اورسفارت کاری کی طرح دفاع کےلئےبھی سنجیدہ ہیں۔
عرب میڈیاکےمطابق سربراہ پاسدران انقلاب حسین سلامی کاکہناتھاکہ جنگ کےبارےمیں بالکل بھی پریشان نہیں ہیں،جنگ شروع نہیں کریں گے،حملہ ہواتوپیچھےبھی نہیں ہٹیں گے۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کی تھی۔

Leave a reply