ٹرمپ نےکوئلےکی پیداواربڑھانےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئے

0
15

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکوئلےکی پیداوار بڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ کوئلے سے چلنے والے پرانےپاورپلانٹس کوبجلی پیداکرنےکی اجازت دی جائےگی،کوئلےکومعدنی صنعت کےطورپرفروغ دیا جائےگا۔
امریکی صدرکامزیدکہناہےکہ وفاقی زمینوں پرکوئلےکی لیزکی رکاوٹوں کوختم کیاجائےگا،کوئلےسےبجلی کی  پیداواربڑھانےکیلئےجدیدٹیکنالوجی کااستعمال کریں گے،کوئلےکی صنعت کئی دہائیوں سےزوال کاشکارہے۔

Leave a reply