
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون بہےگا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارت سن لو!سندھو ہمارا ہے اور ہمارارہے گا، پورا پاکستان مل کربھارت کومنہ توڑجواب دےگا،ہرپاکستانی سندھودریاکاسفیرہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بارڈرپرپاک فوج بھارت کومنہ توڑجواب دےگی،کینالزمعاملےپرن لیگ اورپی پی کامعاہدہ ہوا،صوبوں کی مرضی کےبغیرکوئی نئی کینال نہیں بنےگی ،وزیراعظم کےشکرگزارہیں کہ ہمارامطالبہ تسلیم کیا۔
حکومت کا نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے کا اعلان
ستمبر 10, 2026لانگ مارچ سےقبل حکومت کاپی ٹی آئی کیخلاف بڑاکریک ڈاؤن
ستمبر 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپر8مرحلہ،قومی ٹیم میں دوتبدیلیوں کاامکان
فروری 21, 2026 -
وزیراعظم نےرمضان ریلیف پیکج کی رقم38ارب تک بڑھادی
فروری 14, 2026 -
سیلابی صورتحال ،وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا
جولائی 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














