پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی

0
102

قومی ایئرلائن پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اےکی پہلی حج پروزاسلام آبادسے29اپریل کوروانہ ہوگی۔جبکہ بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ سےپی آئی اےکی پروازبھی اسی دن مدینہ منورہ روانہ ہوگی۔اولیاکےشہرملتان سے پی آئی اےکی پہلی حج پرواز29اپریل کومدینہ منورہ روانہ ہوگی۔
پنجاب کےدارالحکومت لاہورسےپی آئی اےکی پرواز30اپریل کومدینہ منورہ کیلئےروانہ ہوگی جبکہ پی آئی اےکی سندھ سےپہلی حج پرواز2مئی کوکراچی سےمدینہ منورہ کیلئےروانہ ہوگی۔

Leave a reply