سعودی سیکیورٹی فورسزکاغیرقانونی حجاج کیخلاف گرینڈآپریشن جاری

0
129

سعودی سیکیورٹی فورسزان ایکشن،غیرقانونی حجاج کےخلاف گرینڈآپریشن جاری کردیا۔
عرب میڈیاکےمطابق سعودی حکام کاکہناہےکہ سعودی سیکیورٹی فورسزڈرون طیاروں کےذریعےمکہ مکرمہ کی صحرائی حدودمیں مسلسل نگرانی کررہی ہے۔ جدیدٹیکنالوجی حج کےنظام کومؤثراورمحفوظ بنانےمیں مددگارثابت ہورہی ہے۔
سعودی حکام کامزیدکہناہےکہ رواں سال کسی کوبھی غیرقانونی طورپرحج کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی، روزانہ سینکڑوں افرادکوگرفتارکرکےسخت قانونی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

Leave a reply