خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال،موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پر قادر ہے ،مریم نواز

0
14

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پرقادرہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاموسیقی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پاکستانی فنکاروں نےمشرقی موسیقی کوبین الاقوامی شناخت دی،وزیراطلاعات نوجوان فنکاروں کی تربیت اورمعاونت کررہی ہے۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنےپرقادرہے،فن اور موسیقی کیلئےآرٹسٹ فنڈکےذریعےنادارفنکاروں کی مالی معاونت جاری ہے،موسیقی امن کاسفیربن کرمحبت اورامن کےپیغام کوسرحدوں کےپارپہنچاتی ہے۔

Leave a reply