ایئرانڈیاطیارہ حادثہ،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے

0
4

ایئرانڈیاطیارےحادثےکی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی،جس میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔
رپورٹ کے مطابق حادثے میں کسی سازش یا دانستہ تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیک آف کے فوراً بعد طیارے کے دونوں انجنوں کے ایندھن سوئچ اچانک بند ہو گئے، جس کے نتیجے میں جہاز بلندی حاصل نہ کر سکا اور زمین سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔تحقیقات کا عمل مزید جاری ہے اور حتمی رپورٹ بعد میں جاری کی جائے گی۔
واضح رہےکہ رواں سال جون کےمہینےمیں بھارت کےشہراحمدآبادسےبرمنگھم جانےکے لئے ایئرانڈیا کے طیارےنےاڑان بھری توفوراً طیارہ حادثے کا شکارہوگیاجس میں عملےسمیت 242افرادجان کی بازی ہا رگئےتھے۔

Leave a reply