
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے کا مسافروں کیلئے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ،بزنس ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور میں کیا جائےگا۔
ترجمان ریلوے کے مطابق یہ ٹرین جدید ترین کوچز پر مشتمل ہوگی ،جن میں آرام دہ نشستیں، ڈیجیٹل نظام، بین الاقوامی معیار کا ڈائننگ کار اور مفت وائی فائی کی سہولت میسر ہوگی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بزنس ٹرین میں چلائی جانیوالی کوچز کو جدید ٹیکنالوجی سے مزین کیا گیا ہے، بزنس ٹرین کا مقصد مسافروں کو محفوظ، آرام دہ اور جدید سفری ماحول فراہم کرنا ہے، یہ منصوبہ ادارے کی ڈیجیٹل اصلاحات کا حصہ ہے ،جس میں ٹکٹنگ نظام، اسٹیشنوں کی حالت اور نجی شعبے کے ساتھ شراکت داری کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 14, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔