روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے،ٹرمپ

0
2

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے۔
غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ چارمرتبہ ایسالگاکہ روس کےساتھ معاہدہ ہونےوالاہے،پیوٹن سےاچھی گفتگوہوتی تھی لگتاتھاجنگ بندی ہوجائےگی مگرپھروہ کہیں حملہ کر دیتےتھے۔
ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ میں کسی پربھی بھروسہ نہیں کرتا،نیٹوکےمشترکہ دفاع کے اصول کی حمایت کرتے ہیں،ستمبرمیں برطانیہ کادوسرادورہ کرنےکےلئے پر اُمید ہوں۔

Leave a reply