تیسراٹی ٹوئنٹی ،بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

0
4

تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔
میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔
یادرہےکہ پاکستان بنگلہ دیش کےدرمیان سیریزکے پہلےدومیچوں میں شاہینوں کوبنگلہ دیش کےہاتھوں شکست کاسامناکرناپڑاتھا۔
واضح رہےکہ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز20 جولائی سےشیربنگلہ کرکٹ سٹیڈیم ڈھاکہ میں شیڈول ہے۔جس کاآج آخری میچ آج کھیلا جارہاہے۔

Leave a reply