
پاکستان نےتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کوجیتنےکےلئے179رنزکاہدف دےدیا۔
میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا۔پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقرر20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر178رنزبنائے۔
پاکستان کی جانب سے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے سب سے زیادہ 63 رنز بنائے۔
بنگلا دیش کی ٹیم 5 جبکہ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں صاحبزداہ فرحان اور حسین طلعت کو شامل کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ بنگلہ دیش نےدومیچوں میں پاکستان کوشکست دےکرسیریزاپنےنام کرلی ہے۔
آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
جولائی 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔