
خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کےلئےپولنگ جاری ہے۔
تحریک انصاف کی جانب سےمشعال یوسفزئی اورثوبیہ شاہدمسلم لیگ ن کی امید وار ہیں ،شازیہ جمعیت علما اسلام (ف) ،صائمہ خالداورمہتاب ظفر آزاد امیدوارکی حیثیت سےموجودہیں۔
تحریک انصاف کی راحیلہ بی بی،سمیراشمس ،مومنہ باسط اورساجدہ بیگم نےکاغذات واپس لےلئے۔سینیٹ انتخابات میں پولنگ شام 5بجےتک جاری رہےگی۔
واضح رہےکہ یہ تحریک انصاف کی ثانیہ نشترنےچھوڑی تھی جس پرآج الیکشن ہورہاہے۔
سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا
فروری 13, 2025 -
سندھ کے کئی شہروں میں بارش کی وجہ سے شہری بجلی سے محروم
مارچ 13, 2024 -
پائیداراورمؤثرپالیسیوں سےہی پاکستان ترقی کرےگا،محمداورنگزیب
فروری 22, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














