پرویزالٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس،عدالت نے پراسیکیوٹرسےدلائل طلب کرلیے

0
6

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کےخلاف منی لانڈرنگ کےکیس میں عدالت نے پراسیکیوٹر سےدلائل طلب کرلئے۔
چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کر لیے ہیں۔عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت پر چالان مکمل کرنے کی بھی ہدایت جاری کر دی ہے۔
بعدازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 27 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

Leave a reply