سردیوں کی آمد: بارش اور برفباری کے بعدموسم سرما کی دستک

0
33

سردی کی آمدآمد،بالآخر سردیوں نے دستک دیدی،پنجاب سمیت ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہونیوالی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور برفباری کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے داخلے کے بعد کراچی سے کشمیر تک ملک کے مختلف علاقوں میں 7 اکتوبر تک مزید بارش کا امکان ہے، جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئے گی اور اکتوبر کے وسط تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کا آغاز ہو جائے گا۔

Leave a reply