پی ٹی آئی ارکان کا پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

0
11

تحریک انصاف اراکین نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سےاستعفے دے دئیے۔
پی ٹی آئی کے ارکان نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دے دیے ہیں۔ استعفے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیے گئے۔مستعفی ہونے والے ارکان کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) سمیت متعدد قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حاصل ہے۔

یادرہےکہ اس سےقبل تحریک انصاف نےقومی اسمبلی کی بھی قائمہ کمیٹیوں سےاستعفےدئےتھے۔

Leave a reply