امیربالاج قتل کیس:گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ

0
8

امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔
عدالت نےعدم پیروی کی بنیادپرملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کی۔ملزم کےخلاف تھانہ چوہنگ پولیس نےمقدمہ درج کررکھاہے۔
یادرہےکہ امیربالاج قتل کیس کےمرکزی مزم طیفی بٹ کوپولیس نےانٹرپول کےذریعےدبئی سےگرفتارکر کےکراچی منتقل کیاتھاجہاں سےلاہور لاتے ہوئے ملزم اپنےہی ساتھیوں کی فا ئرنگ سےہلاک ہوگیاتھا۔
واضح رہےکہ امیربالاج ٹیپوکوگزشتہ سال ٹھوکرنیازبیگ کےقریب ایک شادی کی تقریب سےواپسی پرفائرنگ کرکےقتل کردیاگیاتھا۔

Leave a reply