حرامانی کی تصاویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی

0
7

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کی تصاویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔
اداکارہ حرامانی اکثروبیشتراپنےسوشل میڈیااکاؤنٹس پراپنی تصاویر اور روز مرہ کی سرگرمیاں مداحوں کےساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں،اداکارہ سوشل میڈیاپراچھی خاصی فین فالوونگ رکھتی ہیں۔
حرامانی نےحال ہی میں ساڑھی میں ملبوس ایک فوٹوشاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جوکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا،جس پرصارفین کی جانب سےتبصروں کاسلسلہ جاری ہے۔
لوگوں نےاداکارہ کی سڑھی پراپنےجذبات کااظہارکیااورغصہ بھی نکالا،ایک صارف نے لکھا کہ بیٹے بڑے ہو رہے ہیں اور ان کی ماں ایسی تصاویر بنوا رہی ہیں، ایک اور کمنٹ آیا کہ’’یہ سب اسی نظام کی ڈیمانڈ ہے جس میں یہ لوگ کام کرتے ہیں‘‘، ایک صارف نے طعنہ دیا کہ جسم کو بھی ڈھانپ لیا کریں، اس طرف بھی توجہ دیں۔

یادرہےکہ اس قبل بھی حرامانی کئی مر تبہ اپنی تصاویرشیئرکرتی ہیں،جس کےباعث اُن کےمداح اُنہیں تنقیدکانشانہ بناتےہیں، تاہم حرا مانی اس تنقید کا کبھی جواب نہیں دیتیں جس سے لگتا ہے کہ وہ اپنی مرضی اور پسند سے جو کرنا چاہتی وہ کرتی رہیں گی۔

Leave a reply