آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ،پاکستان نےٹیم کااعلان کردیا

آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ کےلئےپاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی ٹیم کااعلان کردیا۔
آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ رواں سال 3سے13نومبرتک قطرکےشہردوحہ میں کھیلی جائیگی۔چیمپئن شپ میں پاکستان کے5کیوسٹ اور1آفیشل شرکت کرےگا۔
ٹیم میں محمدآصف ،محمدسجاد،اسجداقبال،حسنین اختراورشاہدآفتاب شامل ہیں۔















