پاکستانی وزیراعظم اورفیلڈمارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں،ٹرمپ

0
27

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی یقینی بنائی،پاک بھارت جنگ کےدوران 7طیارےگرائےگئے،پاکستان اوربھارت سے کہاجنگ ہوگی تو امریکا تجارت نہیں کرےگا،پاکستان اوربھارت سےکہاجنگ نہ روکی تو250فیصد ٹیرف عائدکریں گے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاکہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان 48گھنٹوں میں جنگ بندی کااعلان ہوا،پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں،فیلدمارشل عاصم منیر بہترین فائٹرہیں،میں نےمودی کوکہا،جنگ کروگےتوہم تجارت نہیں کریں گے۔
امریکی صدر نےکہاکہ جنوبی کوریاکےساتھ تجارتی معاہدےکوجلدحتمی شکل دیں گے،چینی صدرشی جن پنگ کل آرہےہیں،امیدہےہم معاہدہ طےکرلیں گے،امریکا اور چین کیلئےیہ ایک شاندارمعاہدہ ہوگا،مشرق وسطیٰ میں امن ناممکن نظرآرہاتھا،امیدہےمشرق وسطیٰ میں یہ امن ہمیشہ قائم رہےگا۔

Leave a reply