پاک جنوبی افریقہ ون ڈےسیریز:ٹرافی کی شانداررونمائی

0
34

پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ۔
پاکستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں ون ڈےسیریزکےلئےفیصل آبادپہنچ گئیں۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ۔قومی ٹیم کےکپتان شاہین آفریدی اورپیروٹیز کے کپتان میتھیو بریٹزنے ٹرافی کی رونمائی کی۔
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
یادرہےکہ پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےدرمیان وائٹ بال اورریڈبال سیریزشیڈول تھیں ،جس میں سےٹیسٹ سیریز1-1سےبرابرہوگئی جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں پاکستان نےمہمان ٹیم کوشکست دےدی۔

Leave a reply