اسلام آبادکچہری دھماکےکےبعدریڈزون میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات

0
12

اسلام آبادکچہری میں دھماکے کے بعد ریڈ زون  میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کردئیےگئے۔
شہراقتدارمیں کچہری دھماکےکےبعداسلام آبادہائیکورٹ اوراطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،چیف جسٹس سرفرازڈوگرنےمرکزی گیٹ پررک کرسیکیورٹی کاجائزہ لیا۔
چیف جسٹس نےہدایت کی کہ ہائیکورٹ کےدوسرےگیٹ پربھی پولیس گاڑی کھڑی کی جائےاورعدالت کےباہرکسی بھی غیرمتعلقہ شخص کوکھڑےہونےکی اجازت نہیں ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز اسلام آبادکےجی الیون سیکٹر کی کچہری کے سامنے خودکش دھماکاہواتھا،جس میں تقریباً 12افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوئےتھے۔

Leave a reply