وزیراعلیٰ مریم نوازنےشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 50 ہزار ایکڑ پرشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت نئےپراجیکٹس کےآغازکااجلاس منعقدہوا ،جس میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔
وزیراعلیٰ نےپنجابی زبان کوتعلیم ،ثقافت اورعوامی زندگی میں مرکزی مقام دلانےکیلئےتاریخی اقدامات کا حکم دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پراجیکٹ کی جلدتکمیل کیلئےفوری اقدامات کی ہدایت کی۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پنجاب میں شریمپ فارمنگ کی توسیع کامنصوبہ سامنےآیا،جس پروزیر اعلیٰ مریم نوازنے50ہزارایکڑپرشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا۔















