دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیوں کی جانب سے کتابیں اسکین کر کے اصل نسخے ضائع کرنے کا انکشاف

0
112

دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیوں کی جانب سے کتابیں اسکین کرنے کے بعد اصل نسخے ضائع کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کچھ ٹیک کمپنیاں اے آئی ماڈلز کی تربیت کے لیے بڑی تعداد میں پرانی کتابیں خرید کر انہیں تیز رفتار مشینوں سے اسکین کرتی ہیں اور بعد میں بعض کتابوں کے اصل نسخے کو تلف کردیا جاتا ہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ان میں تاریخی اور نایاب کتابیں شامل ہیں تو یہ انسانی علم اور ثقافتی ورثے کا نقصان ہے۔

Leave a reply