2025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ

ریسکیو1122نے2025کےدوران پنجاب میں حادثات وایمرجنسیزرسپانس کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔
رپورٹ کےمطابق سال 2025میں ریسکیو1122 نے 24لاکھ 99 ہزار سے زائدایمرجنسیزپررسپانس کیا ،28لاکھ82ہزارسےزائدمتاثرین کوریسکیوسروسزفراہم کی گئیں۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ پنجاب بھرمیں 4لاکھ92ہزارسےزائدروڈٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ،28ہزار 773 آتشزدگی کےواقعات پرریسکیو کارروائیاں کی گئیں۔















