آبنائے ہرمز کے اوپر ایک اور امریکی ایم کیو۔ 1 ڈرون تباہ ،ایرانی پاسداران انقلاب

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے آبنائے ہرمز کے اوپر ایک جدید MQ-1 ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی نیم سرکاری خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ڈرون کو ایک نئے اور جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














