سہیل آفریدی کی لاہور آمد، پنجاب پولیس کی سکیورٹی لینے سے صاف انکار کردیا

0
2

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی لاہور آمد، پنجاب پولیس کی سکیورٹی لینے سے صاف انکار کردیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ، شہید کارکن کے گھر جا کر فاتحہ خوانی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کریں گے۔
صوبائی کابینہ ارکان بھی ہمراہ ہے۔راستے میں مختلف مقامات پر پنجاب پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی پروزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بھیرہ ریسٹ ایریا میں وزیراعلیٰ کا پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی سے مکالمہ، نفری واپس بھیجنے کی ہدایت کردی۔

Leave a reply