اشرف حکیمی فٹبالرآف دی ایئرقرار

مراکش کےفٹبالراشرف حکیمی کو فٹبالرآف دی ایئرکےایوارڈسےنوازاگیا۔
یہ ایوارڈکنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (Caf) کی جانب سےدیاگیاجس میں مراکشی فٹبالراشرف حکیمی کے ساتھ محمد صلاح اورنائیجیریا کے وکٹراوشیمان بھی نامزد ہوئے۔
اشرف حکیمی اُلٹےپاؤں پرزخم ہونےکےباوجودبھی اسٹیج پراپناایوارڈ لینے آئے اورکہاکہ یہ ٹرافی جیتنابڑے اعزازکی بات ہے۔
خیا ل رہےکہ مراکش کےفٹبالراشرف حکیمی نےابھی تک 61گول کیےجبکہ اُنہوں نے پیرس سینٹ جرمین کے لیےکھیلتےہوئے27 گول کیے ۔















