Author: Noman Ahmed
پنجاب اسمبلی کااجلاس ایک گھنٹہ پچیس منٹ کی تاخیر سے شروع
اپریل 29, 20242190پنجاب اسمبلی مہمان گیلری میں حلقوں سے آنے والے لوگوں نے اسمبلی رولز ہوا میں اڑا دئیے (پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق نومنتخب ارکان کے ایوان میں آنے پر مہمان گیلری میں بیٹھے لوگوں کی شدید نعرے بازی مہمان گیلری میں میں نعرے لگانے کا مقابلہ شروع ہوگیا، ن لیگی ارکان ...ملک بھر میں موبائل کی درآمد میں بہت بڑا اضافہ
اپریل 29, 20241300(پاکستان ٹوڈے) مالی سال 24 کے 9 ماہ میں پاکستان کی موبائل فون کی درآمدات میں 181 فیصد اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رواں مالی سال کے نو مہینوں جولائی سے مارچ کے دوران 1.301 ارب ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے گئیے۔ یہ موبائل فونز کی درامد ...پنجاب اسمبلی کااجلاس تاحال شروع نہ ہو سکا
اپریل 29, 20241720(پاکستان ٹوڈے) اجلاس میں شرکت کےلیے نومنتخب ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری, پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے متعلق جوابات دئیے جائیں گے، محکمہ پرائمری ...حکومت پنجاب کسانوں کے ساتھ ظلم و بربریت پر اتر آئی
اپریل 29, 20241730لاہور:(پاکستان ٹوڈے) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی کسان بورڈ پنجاب کے صدر میاں عبد الرشید کی گرفتاری کی مذمّت, حکومت پنجاب کسانوں کے ساتھ ظلم و بربریت پر اتر آئی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی 30اپریل کو کسانوں کے ساتھ ملک گیر احتجاج کرے گی، حکمران ہوش ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
اپریل 29, 20242890پاکستان ٹوڈے: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کسانوں کے کسی نمائندے کو گرفتار نہیں کیا اور نہ ہی صوبہ بھر میں کسانوں کے نمائندوں کی گرفتاریاں ہوئی ہیں پاکستان میں کسانوں کی تین سے چار تنظیمیں ہیںپنجاب حکومت کسانوں کے حقیقی نمائندوں ...وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا موٹروے پولیس کی ...
اپریل 29, 20242940پاکستان ٹوڈے: موٹروے پولیس فرض شناسی، نظم و ضبط اور کارکردگی میں اپنی مثال آپ ہے موٹروے پولیس کے ریونیو میں اضافے کے لئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں، حکومت پر موٹروے پولیس کا مالی بوجھ کم کریں گے اور اسے خود کفیل بنائیں گے۔ مواصلات کی وزارت میں ترجیحات ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی ملاقاتیں
اپریل 29, 20242250(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ سندھ سے قومی اسمبلی کے رکن جام کریم بجار ، صوبائی اسمبلی کے رکن نثار کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر کی الگ الگ ملاقاتیں تفصیلات کے مطابق منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو اپنے حلقوں کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا, وزیراعلیٰ سندھ ...آڈیو لیک کیس: چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے ...
اپریل 29, 20242530اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) جسٹس بابر ستار نے آڈیولیکس کیس نہ سننے اور دوسری عدالت منتقل کرنے کی ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی متفرق درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کر دی ہیں, جبکہ انٹیلی جنس بیورو کی متفرق درخواست کی منظوری دینے والے ...ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا معاملہ
اپریل 29, 20242700(پاکستان ٹوڈے) عجیب ہی ہو گیا ہے ارشد شریف از خود نوٹس کیس جون 2023 سے سپریم کورٹ مقرر نہیں کر رہی تفصیلات کے مطابق دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر صاحب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی ...مریم نواز شریف کے صوبہ پنجاب میں ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے ...
اپریل 29, 20241900(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صوبہ پنجاب میں ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے کے پلان پر عمل درآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز تفصیلات کے مطابق انسانی صحت کا قاتل زہریلا دھواں پھیلانے والی فیکٹریوں پر ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









