ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا معاملہ

0
13

(پاکستان ٹوڈے) عجیب ہی ہو گیا ہے ارشد شریف از خود نوٹس کیس جون 2023 سے سپریم کورٹ مقرر نہیں کر رہی

تفصیلات کے مطابق دوسری جانب سینئر صحافی حامد میر صاحب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کی ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا دیا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔

اس لیے یہاں نہیں سن سکتے ۔ مطلب سپریم کورٹ بھی سن رہی ہائیکورٹ بھی انکاری ہے پھر اتنے اہم معاملے کو کون دیکھے گا ؟  کیا یہ کیس بھی 10 بیس سال بعد کھولنے کا پلان ہے ؟ کیونکہ ہمارا ہاں روایت بن رہی ہے آج جو ہوتا ہے ہوتا رہے ماضی کو ٹھیک کر لیں۔

Leave a reply