Author: Noman Ahmed
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ سکینڈل سماعت کا ...
اپریل 2, 20241560پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بشری بی بی کو سب جیل بنی گالا سے بھاری سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر، عمیر نیازی سکندر ذولقرنین و دیگر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے، بانی پی ٹی کی بہنیں بھی اڈیالہ جیل ...چوہدری شافع حسین: ملک کی تاریخ میں پہلی بار مستحق گھرانوں کو ان کی دہلیز ...
اپریل 2, 20242350لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رمضان نگہبان پیکج کے تحت 50لاکھ سے زائد گھرانوں کو راشن گھر کی دہلیز پر پہنچایا گیا, رمضان وماڈل بازاروں میں معیاری اشیاء سستے داموں مل رہی ہیں۔ زرعی فئرپرائس شاپس پر 13 اشیاء ضروریہ 25فیصد کم نرخوں پر مل رہی ہیں، رمضان و ماڈل بازاروں سے روانہ ...پنجاب اسمبلی میں پولنگ زور و شور سے جاری
اپریل 2, 20241470پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پولنگ زور و شور سے جاری مخالفین تو اکا دکا ہیں، رات کو اپنی تمام سیٹیں واضح مارجن سے جیتیں گے، افسوس ہے، کہ کے پی کے میں نہ کسی قانون نہ ضابطے کا اطلاق ہوتاہے نہ کورٹ کی کوئی عمل ...لاہور: کالر کے مطابق آتشزدگی کنٹرول ہے لیکن دو افراد جاں بحق
اپریل 2, 20242170لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور کے علاقے گرین سٹی برکی روڈ گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو کی 05 ایمرجنسی ریسکیو وہیکلز جائے حادثہ پر موجود ہیں۔ ریسکیو کا کہنا ہے کہ جابحق افراد پہلے سے مردہ حالت میں پائے گئے۔ حادثہ میں دو افراد پہلے ...اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی گفتگو
اپریل 2, 20241790لاہور:(پاکستان ٹوڈے) میری ججز خط پر اپنی رائے ہیں اس کے بنیادی ڈھانچے پر بات کرتا ہوں, اگر خط لکھا گیا تو ان بنیادی ڈھانچے کے مطابق تعیناتی کیسے ہوتی ہے۔ اگر بنیادی ڈھانچے نے اس کی تعیناتی واضح کر دی سب سامنے آئے گا، سنیٹ کی تمام نشستیں ہم ...پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کے انتخاب میں پولنگ کا عمل جاری
اپریل 2, 20242060پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عوام کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں آج کے الیکشن کے بعد دونوں ہائوس فعال ہوجائیُں گے ملک بہت مشکل وقت سے گزر رہا ہے فوری طورپر قانون سازی آئین سازی عوام کےلئے ناگزیر ہو چکی ہے،غربت و مہنگائی کے خاتمے کےلیے دونوں ہائوسز کا ...الیکشن کمشنر:ریٹرننگ افسر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
اپریل 2, 20241820پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے پولنگ 9 بجے شروع ہو گی، شام چار بجے تک جاری رہے گی 356 ارکان کی ووٹر لسٹ موصول ہو چکی ہے۔ تمام ریٹرننگ افسران کو 9 بجے تک ایوان میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، سینٹ ...پنجاب میں سینیٹ انتخابات کے محاذ پر تیاریاں مکمل
اپریل 2, 20241610پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں آج سینیٹ الیکشن ہوگا پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن صبح 9بجے سے شام 4بجے تک ہوں گے، صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان سینیٹ انتخاب میں ریٹرنگ آفیسر کے فرائض سرانجام دیں گے، پنجاب اسمبلی میں ہونے والے سینیٹ انتخابات میں خواتین ...عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا
اپریل 2, 20241980پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی۔ صارفین سے اضافی وصولیاں ...پی سی بی کے چیرمین کا کاکول کیمپ کا دورہ
اپریل 2, 20241550لاہور:(پاکستان ٹوڈے) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد میں کاکول کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے ٹرینرز کی جانب سے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کا ذاتی طور پر مشاہدہ کیا اس دورے کا مقصد تربیتی کیمپ کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









