Author: Noman Ahmed
مولانا فضل الرحمان کااحتجاجی تحریک شروع کرنیکا اعلان
مارچ 27, 20242020پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جے یوآئی ف نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کر دیا 8 فروری کے انتخابات کے نتائج کو مستردکرتے ہیں، فضل الرحمان، الیکشن کمیشن بےبس ہے، مولانا فضل الرحمان مولانافضل الرحمان کراچی، پشاور اور لاہور میں بھی جلسےکریں گے۔سائفر کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہو گی
مارچ 27, 20242150پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرئے گا اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ توشہ خانہ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر بھی سماعت آج ہو گیہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنیکی اجازت دیدی
مارچ 27, 20242960پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت نہ دینے خلاف درخواست پر سماعت کیعدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آپ نے جو شرائط عائد کرنی ہیں وہ کر دیں۔ جلسے سب نے کیے ہیں، آپ قواعد و ضوابط اور ...وزیراعظم نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا
مارچ 27, 20241710پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملکی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اجلاس میں سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی, اجلاس میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی کاجائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا ...وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول جائزہ ...
مارچ 27, 20242000پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری۔ اینٹی نارکوٹکس کیلئے نیا محکمہ بنانے کی تجویز پر اتفاق، موٹر وہیکلز کی رجسٹریشن پلیٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کی ہدایت ان لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے جو ٹیکس نیٹ میں نہیں ...مسلم لیگ ن کا اور اتحادی جماعتوں کا پارلمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
مارچ 27, 20242160لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج 5 بجے طلب کیا گیا ہے مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت جاری، پارلیمانی پارٹی پارٹی کا اجلاس دو روز قبل ملتوی کیا گیا تھا۔ مسلم لیگ ن اور تمام اتحادی جماعتوں کے اراکین ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دس بجے ہوگا
مارچ 27, 20241650پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان بجٹ پر بحث کریں گے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے بجٹ پر بحث کےلئے ایک دن کی توسیع کی تھی، اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے ارکان کی آمد جاری۔چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس ٹیرف ...
مارچ 26, 20241840لاہور:(پاکستان ٹوڈے) آئی ایم ایف دباؤ پر گیس قیمت بڑھائی جارہی ہے، یہ درخواست کمپنیوں کے اخراجات اور سرکلر ڈیٹ بڑھنے کی وجہ سے آئی ہے اور اس پر ہمارے ماہرین غور کریں گے۔ ضروری نہیں سارا اضافہ کریں تاہم جو بھی اضافہ ہوا وہ جولائی سے لاگو ہوگا، اسٹیک ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن
مارچ 26, 20242550پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق آج صبح 6 بجکر 30 منٹ پر انسٹاگرام کے بندش کی 488 رپورٹس موصول ہوئیں۔ جبکہ دنیا بھر میں ہزاروں صارفین اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے خود بخود لاگ ...انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ
مارچ 26, 20241620پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 8 پیسےکا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 13 پیسے پر بند ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









