Author: Noman Ahmed
پنجاب اسمبلی کا اجلاس نماز جمع کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا
مارچ 15, 20241840لاہور: (پاکستان ٹوڈے) اسپیکر پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، رانا آفتاب کی ایوان میں گفتگو۔ اگر الیکشن کمیشن کے پاس جیوڈیشل پاورز نہیں ہیں تو انھوں نے کیسے ری کاؤنٹنگ کی، الیکشن کمیشن کے دو فنگشن ہیں، یک سیکرٹریٹ کا اختیار ہے، دوسرا عدالتی اختیار ہے۔ الیکشن کمیشن ...صوبائی وزیر صنعت وتجارت چوہدری شافع حسین کا پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس کا ...
مارچ 15, 20242020پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر نے ادارے کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ورکنگ کا جائزہ لیا۔ ڈی جی پی ایس ڈی اے وسیمہ عمر کی ادارے کی ورکنگ اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے بریفنگ پاکستان کا مستقبل معیاری فنی تعلیم کے فروغ سے جڑا ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو کی اصلاحات سے ...
مارچ 15, 20242800پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے امور پر بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا اعلان ،اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس میں فرد ، میوٹیشن,ای گردآوری اور رجسٹریشن کی سہولت ...خواجہ سلمان رفیق کی میڈیا سے گفتگو۔
مارچ 15, 20242820پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق خواجہ سلمان رفیق نے کھا کہ اپوزیشن کا تنقید کرنا حق ہے لیکن تنقید مثبت ہونی چاہئیے۔ بجٹ منظور کروانا انتہائی ضروری ہے۔ نظام کو روکا نہیں جاسکتا،صوبے میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ ہسپتالوں میں دوائیاں مہیا کرنی ہیں تنخواہیں جاری کرنی ہیں اور ...ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کا فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں پانچواں اہم اجلاس منعقد
مارچ 15, 20242100عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی کا فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں پانچواں اہم اجلاس منعقد۔ صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کمیٹی اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ اجلاس ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس حسب رویت تاخیر کا شکار
مارچ 15, 20243260پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس تیس منٹ سے زائد تاخیر کا شکار، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھٹیاں بجنے کا سلسلہ جاری۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے حکومتی و اپوزیشن اراکیں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان کی پنجاب اسمبلی میں گفتگو
مارچ 15, 20242300پاکستان ٹوڈے: ہم نے اگلے تین ماہ کا بجٹ پیش کرنا ہے جبکہ پچھلے نو ماہ کا بجٹ ویٹ کرنا ہے۔ بجٹ اٹھارہ تاریخ کو پیش کیا جائے گا، رمضان نگہبان پیکج حکومت کی ایک اچھی کاوش ہے، صحت کارڈ ن لیگ کا منصوبہ تھا اس کی خرابیاں دور کرکے ...طلال چوہدری کو گرین سگنل دیدیا
مارچ 15, 20241740پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی قیادت نے طلال چوہدری کو گرین سگنل دیدیا، طلال چوہدری آج سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے، طلال چوہدری کو قیادت نے عام انتخابات کے بجائے سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ کا وعدہ کیا تھاپنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری
مارچ 15, 20241640پاکستان ٹوڈے: حکومت پنجاب کا آج کے اجلاس میں بجٹ نہ پیش کرنے کا فیصلہ، پنجاب کا بجٹ 18 مارچ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا، حکومت پنجاب آج پنجاب اسمبلی میں 6 آرڈننس ایوان میں پیش کرے گی۔ دی پنجاب سول سرونٹس ترمیمی آرڈننس 2023۔ دی پولیس آرڈر ...پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان
مارچ 15, 20242070پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حکومت آج بجٹ نہیں آرڈینینس لا رہی ہے۔ نگران حکومت کے نو ماہ کے اللے تللے کا بجٹ پاس نہیں کرنے دیں گے، حکومت نے ہسپتال میں ٹائلیں تو لگوا دیں لیکن دوائی نہیں ہے۔ سیف سٹی کسی کام کا نہیں رہا، غریب آدمی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








