Author: Noman Ahmed
فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر، ڈائریا کی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
مارچ 14, 20242130پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دیں۔ بلڈ پریشر کی دوا ٹیلوکس کی قیمت 1596 روپے سے بڑھا کر 2990 روپے کردی گئی اسی ...عدالت: حسن اور حسین نواز کو آج سرنڈر کرنے کا حکم
مارچ 14, 20242680پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حسن نواز، حسین نواز کے تین ریفرنسز پر وارنٹ منسوخی پر سماعت ہوئی۔ معاون وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حسن نواز، حسین نواز کے وکیل قاضی مصباح دوسری عدالت میں مصروف ہے، وہ 12 بجے تک پیش ہوں گے۔ ...دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ...
مارچ 14, 20242080جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے کے بعد آج ریٹائرڈ ہوگئے۔ ریٹائر ہونے والے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو سزائیں سنائیں، بانی ...عاطف اسلم نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنا نیا کلام’ اللہ ہو اللہ ‘ ...
مارچ 14, 20243290لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم تاجدارِ حرم‘، ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام‘ اور ’وہی خدا ہے‘ کے بعد اب عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر نیا کلام ’ اللہ ہو اللہ ‘ جاری کردیا ہے۔ اس روح پرور کلام کی ویڈیو کو صرف ...ہیلتھ کارڈ ری لانچنگ کی منظوری پر وزیراعلی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
مارچ 14, 20241850پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ یہ ایوان مریم نواز شریف کو ہیلتھ کارڈ پروگرام کی منظوری دینے پر خراج تحسین پیش کرتا ہے، پنجاب حکومت ہیلتھ کارڈ پروگرام کو آسان اور قابل عمل بنائے ...سینیٹ اراکین کے انتخاب کیلئے 6 نشستوں پر پولنگ کا آغاز
مارچ 14, 20242510اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) قومی اسمبلی کی ایک، سندھ کی دو اور بلوچستان کی تین خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا، نئے سینیٹ اراکین کے انتخاب کیلئے تینوں ایوان کے ممبران اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے، ...سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 6 الزامات خارج
مارچ 14, 20242790برطانوی تفصیلات کے مطابق جارجیا کے ایک جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تین اور ان کے ساتھی اور ان کے ساتھی مدعا علیہان کے خلاف تین الزامات مسترد کر دیے۔ 9 صفحات پر مشتمل عدالتی فائلنگ کے مطابق جارجیا فردِ جرم میں 41 میں سے 6 کو خارج کر ...لاہور صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نزیر نے تمام ورٹیکل پروگرامز ...
مارچ 13, 20243240تمام ورٹیکل پروگرامز کی ریویمپنگ کرنے کے لئے جامع منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تمام ورٹیکل پروگرامز کی ریویمپنگ کرنے کے لئے جامع منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت ، ہر ورٹیکل پروگرام کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، خواجہ عمران نزیر، ورٹیکل ...خواجہ عمران نزیر کا محکمہ صحت میں قائم FM صحت زندگی سٹوڈیو کا دورہ
مارچ 13, 20243760لائیو اور براڈکاسٹنگ پروگرام میں شریک ہوئے اور پیغام ریکارڈ کرایا، ایف ایم صحت زندگی سٹوڈیو جدید سہولتوں سے آراستہ ہے، دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ایف ایم صحت زندگی سٹوڈیو دیکھنے کے لئے جلد دورہ کریں گی، ایف ایم صحت زندگی سٹوڈیو میں ...وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا آج ملاقات کریں گے
مارچ 13, 20242450وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ کے پی ،وزیراعظم شہبازشریف سے وفاق کے ذمہ 15 سو ارب روپے کے واجبات کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









