Author: Noman Ahmed
سوشل میڈیا صارفین کی بے چینی ختم..ایکس کی سروس بحال
فروری 19, 20242450سوشل میڈیا صارفین کی بے چینی ختم..ایکس کی سروس بحال پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کو تقریباً 3 دن بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس( سابق ٹوئٹر) تک رسائی مل گئی۔ ویب سائٹس کی بندش کو مانیٹر کرنے والی سائٹ ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر‘ کے مطابق پاکستان میں 17 فروری کی شب 9 ...عمران کا دوست فیصل جاوید منظر عام پر آگیا..ضمانت منظور
فروری 19, 20242570عمران کا دوست فیصل جاوید منظر عام پر آگیا..ضمانت منظور پاکستان ٹوڈ:پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے فیصل جاوید کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی اور فیصل ...بافٹا فلم ایوارڈز کے دوران بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر احتجاج
فروری 19, 20242080بافٹا فلم ایوارڈز کے دوران بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر احتجاج غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اور غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسکاٹ لینڈ کےشہر گلاسگو میں احتجاج کیا گیا جس دوران مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ لندن میں بافٹا فلم ...کراچی میں ہواوں کا بدلتا رخ..نئے وائرس نے جنم لے لیا
فروری 19, 20241790کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی ایک نئے وائرس کا اضافہ بھی ہو گیا ہے۔ رجسٹرار جناح اسپتال ڈاکٹر ہالار شیخ کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مختلف وائرل انفیکشنز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، کراچی میں بھی موسم کی تبدیلی کے ساتھ ایڈینو نامی ...آزاد اراکین نے کون کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کی.مکمل تفصیلات
فروری 19, 20241850آزاد اراکین نے کون کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کی.مکمل تفصیلات پاکستان ٹوڈے کے مطابق پنجاب اسمبلی میں حکومت سازی کیلئے اب تک 16 نومنتخب آزاد ایم پی ایز مسلم لیگ ن میں شامل ہوچکے ہیں جن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 2 آزاد ارکان لودھراں سے شازیہ ترین اور ...جوبائیڈن کے شریک حیات سے پہلی ملاقات بارے دلچسپ انکشافات
فروری 19, 20242260جوبائیڈن کے شریک حیات سے پہلی ملاقات بارے دلچسپ انکشافات "Meet Cutes NYC” نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بتایا کہ وہ کیسے اپنے چھوٹے بھائی کی وجہ سے اپنی بیوی جل بائیڈن سے ملے، انہوں نے 1975 میں اپنی بیوی سے ...کمشنر راولپنڈی دھاندلی سیکنڈل…اہم تحقیقات شروع.
فروری 19, 20241770کمشنر راولپنڈی دھاندلی سیکنڈل…اہم تحقیقات شروع. اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے) سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کی ٹرانسکرپٹ کیلئے پیمرا کو خط لکھ دیا۔ راولپنڈی ...علی امین گنڈا پور ان ایکشن. وفاق سے حق لیکر رہیں گے.گنڈا پور
فروری 19, 20241820علی امین گنڈا پور ان ایکشن. وفاق سے حق لیکر رہیں گے.گنڈا پور پشاور: پاکستان ٹوڈے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، "ساڈا حق ایتھے رکھ” یہ میرا نعرہ ...حکومت کون بنائے گا..نون اور پیلز پارٹی کی حتمی بیٹھک.
فروری 19, 20241770حکومت کون بنائے گا..نون اور پیلز پارٹی کی حتمی بیٹھک. مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا، گزشتہ اجلاس میں دونوں اطراف سے دی گئی تجاویز پر تفصیلی گفتگو ہوئی تھی، کمیٹی اراکین نے اتفاق کیا کہ مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم ...سیاست کا گرم ماحول.نواز شریف کا مری میں پڑاو..زرداری سے مشاورت ہوگی
فروری 19, 20242550لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی رواں ہفتے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کاامکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج اسلام آباد روانہ ہوں گے،مسلم لیگ ن قائد اسلام آباد سے مری جائیں ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©