Author: Omer Zaheer
صوبےسےتعلق رکھنےوالوں پرتشددہوگاتواینٹ کاجواب پتھرسے دینگے، بیرسٹر سیف
اکتوبر 9, 20241640مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے سے تعلق رکھنے والوں پر تشدد ہوگا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ زیر حراست سرکاری اہلکاروں اور پی ٹی آئی ورکرز پر تشدد کیا جا رہا ہے، تشدد کی ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ کارجحان برقرار
اکتوبر 9, 20243070کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافےکارجحان برقرارہے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.67 روپے سے بڑھ کر 277.72 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن بھر نمایاں تیزی کے بعد منافع کے حصول کے لیے فروخت ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اکتوبر 9, 20242620صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 2572 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 32 ہزار 939 روپے کا ...ترسیلات زر میں اضافہ،اوورسیزپاکستانیوں نے3ماہ میں بڑی رقم بھیج دی
اکتوبر 9, 20242330ترسیلات زر میں اضافہ، پاکستانیوں نے 3 ماہ میں عالمی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے 3 سالہ پروگرام سے زائد رقم بھیج دی۔ پاکستان کی ترسیلات زرمیں گزشتہ سال کی نسبت 29فیصداضافہ ہواہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب ڈالر بھیجے، ...اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی تفصیلات جاری کردیں
اکتوبر 9, 20241990اسٹیٹ بینک کی جانب سے ترسیلات زر کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات کےمطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ستمبر 2024ء کے دوران 2.8 ارب ڈالر کی رقم آئی۔ اضافے کے لحاظ سے ترسیلات زر سال بسال بنیاد پر 29.0 فیصد بڑھ گئیں۔ ...بڑی تباہی کاخطرہ:ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا
اکتوبر 9, 20243060امریکی ریاست فلوریڈامیں بڑی تباہی کاخطرہ پیداہوگیا،ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سمندری طوفان ملٹن سےامریکامیں بڑی تباہی کاخطرہ پیداہوگیا،لاکھوں لوگوں کےبےگھرہونےکاخدشہ ہے، 200 میل فی گھنٹہ ہواؤں کے ساتھ کیٹیگری 5 کے سمندری طوفان کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے، شدت بڑھنے پر تاریخی طوفان ...آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت متحرک ، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت
اکتوبر 9, 20241430آئینی ترامیم کےلئے حکومت متحرک ہوگئی، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت کردی۔ آئینی ترامیم کےلئےنمبرپورےکرنےکےلئےحکومت نےبیرون ملک دوروں پرموجوداپنےممبران اسمبلی کو15اکتوبرتک ملک میں واپس پہنچنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ ملک سے باہر ہیں، ان میں ڈاکٹر ...سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے
اکتوبر 9, 20241980سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے کرلیاگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ ذرائع کےمطابق سعودی وفد کیلئے عشائیہ میں وفاقی وزراء کو بھی مدعو کیا گیا،سعودی وفد 11 اکتوبر کو نیشنل ایروسپیس سائنس ...کےپی ہاؤس سیل کرنےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر
اکتوبر 9, 20241800خیبرپختونخواہاؤس سیل کرنےکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ کیس کے حتمی فیصلے تک خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کیا جائے۔ درخواست میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز، ڈی جی ایف آئی ...ڈیمزفنڈکیس:عدالت نےحکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی
اکتوبر 9, 20241830ڈیمزفنڈکیس میں سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان ،ایڈیشنل آڈیٹر جنرل غفران میمن اور سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عدلت میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









