• دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی

    138
    0
    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ دہشت گردوں اورسہولت کاروں کواینٹ کاجواب پتھرسےدیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان گورنرہاؤس میں آمد، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےبلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی پرزور مذمت کی۔شہداء کے لواحقین سے مکمل یکجہتی کااظہارکیاگیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس طلب:19نکاتی ایجنڈاجاری

    121
    0
    قومی اسمبلی کااجلاس دوروزکےوقفےکےبعدآج طلب کر لیا گیا، 19نکاتی  ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہو گا،سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کرینگے ،قومی اسمبلی اجلاس کا انیس نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔قومی اسمبلی میں اہم قوانین پیش کیے جائیں گے۔ ڈپٹی ...
  • بلوچستان میں دہشتگردی:حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئے پرعزم ہے،دفترخارجہ

    214
    0
    ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی،حکومت پاکستان اپنےشہریوں کےتحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناتھاکہ ایس سی او رکن ممالک میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھیج دیے گئے ہیں، ان میں سے ...
  • زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی

    170
    0
    زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےہفتہ واررپورٹ جار ی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ،23 اگست تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 40 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی ...
  • شادی کی خبرپراداکارہ لائبہ خان نےردعمل دےدیا

    416
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری سے شادی کےحوالے سےلب کشائی کر دی۔ اداکارہ لائبہ خان نےایک انٹرویوکےدوران انکشاف کیاکہ جب میں انڈسٹری میں نئی آئی تھی اورکیرئیرکاآغازہی تھاکہ میری شادی کےبارےمیں ایک جھوٹی اوربےبنیادخبرپھیلائی گئی کےمیں نےکسی عرب شہری سےشادی ...
  • جاپان:جزیرے کیوشو سے سمندری طوفان شانشان ٹکراگیا

    181
    0
    سمندری طوفان شانشان نےجاپان کےجزیرےکیوشومیں تباہی مچادی،طوفان کے باعث گھروں کی چھتیں اڑگئیں اور درخت گرگئے۔ ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ جاپانی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق کیوشومیں سمندری طوفان ٹکرانےکےباعث پروازیں اور ٹرینوں کی آمد و رفت جمعہ تک معطل کردی گئی، طوفان ٹکرانے کے وقت ہواؤں ...
  • غزہ میں اسرائیلی بربریت سےمزید34فلسطینی شہید

    183
    0
    غزہ میں اسرائیلی بربریت کاسلسلہ جاری گزشتہ 48گھنٹوں میں مزید 34 فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزار وں مظلوم فلسطینی شہیدہوچکےہیں ،جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ۔اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے،جہاں پرخوراک اورادویات جیسےسنگین مسائل پیداہورہےہیں،اسرائیلی وحشیت ...
  • بنگلہ دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ :شاہین کی جگہ ابرا احمد اسکواڈمیں شامل

    189
    0
    بنگلہ دیش کےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں فاسٹ بولرشاہین آفریدی کی جگہ ابراراحمد کواسکواڈمیں شامل کرلیاگیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ 30اگست سےشروع ہوکر3ستمبرتک جاری رہےگا۔پہلےٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کوبنگلہ دیش کےہاتھوں تاریخی شکست ہوئی،پاکستان ٹیم کےخلاف بنگلہ دیش نے10وکٹوں سےفتح حاصل کی ۔قومی ...
  • دہشتگردوں سےرعایت کاکو ئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا، وزیراعظم

    183
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشت گردوں سےرعایت کاکوئی سوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج منعقدہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال، وفاقی ...
  • صدرمملکت نےگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا

    158
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےپیرس اولمپکس میں شاندار کار کردگی  کا مظاہرہ کرنےپرگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوہلال امتیاز سے نواز دیا۔ پیرس اولمپکس میں 92.97کی جیولن تھروپھینک کرارشدندیم نہ صرف ورلڈریکاڈبنایابلکہ پوری دنیاپاکستان کانام بھی روشن کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے کھیل کے شعبے میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک ...