Author: Omer Zaheer
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ
اکتوبر 21, 20241930چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےاعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی ،بیسمنٹ کی تکمیل کے بعد فلورز کی تعمیر اور سٹیل فکسنگ اسٹرکچرکا کام تیزہوگیا۔اسٹیڈیم کے انکلوژرز پر دن رات تعمیراتی کام جار ی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ...صدرمملکت نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے
اکتوبر 21, 20242430صدرمملکت آصف علی زرداری نے26ویں آئینی ترمیم پردستخط کردئیے۔ صدرآصف زرداری کےدستخط کےبعدآئینی ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔گزٹ نوٹیفکیشن کےذریعے26ویں آئینی ترمیم کانفاذہوگیا،آئینی ترمیم کےمطابق نئےچیف جسٹس کاتقررپارلیمانی کمیٹی کےذریعےہوگا۔ دوسری جانب حکومت نےچیف جسٹس تعیناتی کےلئےفوری پارلیمانی کمیٹی قائم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ یادرہےکہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 26 ...بختاوربھٹوکےہاں ننھےمہمان کی آمد
اکتوبر 21, 20241890صدر مملکت آصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوکےہاں تیسرےبچےکی پیدائش ہوئی ہے، بختاور بھٹواور شوہر محمود چودھری خوشی سےنہال، جوڑے نےبیٹےکی پیدائش پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور بھٹو اور ان کے شوہر محمود چودھری نے یہ خوشخبری چاہنے والوں کےساتھ شیئرکی اور اس نعمت ...26ویں آئینی ترمیم منظور،ججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں
اکتوبر 21, 2024242026ویں آئینی ترمیم منظورہونےکےبعدججزتقرری کی تفصیلا ت سامنےآگئیں۔ دونوں ایوانوں سےمنظور کردہ بل کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا تقرر جوڈیشل کمیشن کرے گا، چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن میں4 سینئر ترین ججز شامل ہوں گے، وفاقی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل بھی کمیشن کے ارکان ہوں گے، ...میٹا نے فیس بک میں لوکل اور ایکسپلور ٹیبزکی آزمائش شروع کر دی
اکتوبر 21, 20242500میٹا نےلوکل اور ایکسپلور ٹیبز کی آزمائش شروع کر دی۔دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر متعدد نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ جنہیں کامیاب آزمائش کےبعد ویب سائٹ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ میٹا کے مطابق فیس بک پر لوکل اور ایکسپلور ...26ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظور
اکتوبر 21, 20241740سینیٹ کےبعد26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سےبھی منظورہوگئی،حکومت ایوان زیریں میں اکثریت ثابت کرنےمیں کامیاب ہوگئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف،ن لیگ کےصدرمیاں نوازشریف ،سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوسمیت دیگراراکین نےشرکت کی۔ نوازشریف کی قومی اسمبلی آمد: نوازشریف کی ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،نیوزی لینڈنےفائنل جیت کرٹرافی اپنےنام کرلی
اکتوبر 21, 20241590انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوشکست دےکرپہلی بارٹرافی اپنےنام کرلی۔ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاایونٹ اختتام پذیرہوگیا۔دنیاکرکٹ پرراج کامیلہ پہلی بارنیوزی لینڈکی خواتین نے لوٹ لیا۔ایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی برسات ہوئی اوروکٹیں بھی گریں، میگا ...ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو تربیت دینے کا منصوبہ
اکتوبر 21, 20242320تین لاکھ پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، ہواوے کمپنی نےآئی سی ٹی تربیتی پروگرام کا اعلان کردیا۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کیلئے ایک وسیع تربیتی پروگرام ...پی ٹی آئی حکومتی ڈرافٹ کوووٹ نہ دیں مگرمولاناکےڈرافٹ کوتودے،بلاول
اکتوبر 19, 20242040چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ تحریک انصاف حکومتی ڈرافٹ کوووٹ نہ دیں مگرمولانافضل الرحمان کےڈرافٹ کوتودے۔ مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ کےباہرپریس کانفرنس کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ سیریس معاملہ ہےمولاناسےبات چیت جاری رکھیں گے،آئینی ترمیم کےحوالےسےہماری ملاقاتیں ہوئی ہے،پی پی اورجےیوآئی کااتفاق ہوگیاہے،آئین سازی کاعمل تیزی سےآگےبڑھ رہاہے،اس ...پی ٹی آئی فی الحال آئینی ترامیم پرووٹ نہیں کرےگی،بیرسٹرگوہر
اکتوبر 19, 20243080چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی فی الحال آئینی ترامیم پرووٹ نہیں کرےگی۔ خیبرپختونخواہاؤس اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےچیئرمین بیرسٹرگوہرکاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی قیدتنہائی میں ہیں،عمران خان کوبہنوں اورانتظارپنجوتھہ کی گرفتاری کا علم نہیں تھا،3اکتوبرکےبعدآج بانی پی ٹی آئی سےملاقات ہوئی ہے،عمران خان نےبتایاپانچ دن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









