Author: Omer Zaheer
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اکتوبر 16, 20242410حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔ وزارت خزانہ نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس کاباضابطہ آغاز
اکتوبر 16, 20243090شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس کاباضابطہ آغازہوگیا۔ ایس سی اواجلاس میں شرکت کےلئےجناح کنونش سینٹرمیں مہمانوں کی آمدکاسلسلہ جاری،وزیراعظم شہبازشریف جناح کنونشن سینٹرمیں مہمانوں کااستقبال کررہے ہیں۔ وزیر اعظم شہبازشریف نےایران کےوزیرصنعت کی جناح کنونشن سینٹرآمد پر خیر مقدم کیا۔بھارتی وزیرخارجہ کی جناح کنونشن سینٹرآمدپربھی شہبازشریف نے خیر مقدم ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھر ہزاروں روپےکابڑااضافہ
اکتوبر 16, 20242050مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھر ہزاروں روپےکابڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 77 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کا اضافہ ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ ...دوسراٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف قومی ٹیم 366پرڈھیر
اکتوبر 16, 20241870انگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم 366رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ دوسراروز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےدوسرےروزقومی کرکٹ ٹیم نےاپنی اننگزکاآغاز5وکٹوں کےنقصان پر259رنزپرکیاتووکٹ کیپرمحمدرضوان صرف 5رنزکےاضافےکےساتھ 41رنزبناکرپویلین لوٹ گئے۔آغا سلمان 31 ،ساجد خان 2 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ عامر جمال اور نعمان ...کملاہیرس کاامریکی شہریوں کیلئے بڑااعلان
اکتوبر 16, 20241610ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صدر بننے کی صورت امریکی شہریوں کے لئے بڑااعلان کردیا۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کامیابی کےلئےامریکی صدارتی امیدواروں کی جانب سےہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نےبھی اپنی جیت کےلئےامریکی شہریوں کےلئےصدرمنتخب ...نئی ٹیکنالوجی، پیدل چلنے میں مددگار روبوٹ متعارف
اکتوبر 16, 20242070ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا۔پیدل چلنے میں مددگار روبوٹ متعارف ،پیدل چلنا ورزش کی اہم ترین اقسام میں سے ایک ہے۔ بالخصوص معمر عمر کےافراد کیلئے یہ انتہائی ضروری سرگرمی قرار دی جاتی ہے۔بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ پیدل چلنا ان کیلئے بہت مشکل عمل ہوتا ہے۔ ...آئینی ترمیم کامعاملہ:پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
اکتوبر 16, 2024281026ویں آئینی ترمیم پراتفاق رائے کےلئے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق خصوصی کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیرِ صدارت شام 4 بجے ہو گا،خصوصی کمیٹی اجلاس میں پارلیمانی جماعتوں کی جانب سے آئینی ترمیمی مسودوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ ...ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
اکتوبر 15, 20241540کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.66 روپے سے بڑھ کر 277.74 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 578 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
اکتوبر 15, 20242760مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرسےکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار ...آئینی ترمیم کامعاملہ:قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنےکافیصلہ
اکتوبر 15, 20242040آئینی ترمیم کےلئے قومی اسمبلی کااجلاس17اکتوبرکوطلب کرنےکافیصلہ کرلیاگیاجس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق 26آئینی ترمیم کےمعاملےپرپارلیمانی کمیٹی کےاجلاس میں حکومت اوراپوزیشن میں کافی حدتک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے جبکہ حکومتی ٹیم کی جانب سے مختلف جماعتوں سے ملاقات بھی جاری ہیں۔ مجوزہ آئینی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









