Author: Omer Zaheer
دوسراٹیسٹ:پہلےدن کاکھیل ختم،پاکستان نے5کٹوں پر259رنزبنالیے
اکتوبر 15, 20242050دوسرےٹیسٹ میں انگلینڈکےخلاف پاکستان نےپہلی اننگزمیں پہلےدن کے اختتام پر5وکٹوں کےنقصان پر259رنزبنالیے۔ ٹاس: ٹاس جیت کرقومی ٹیم کےکپتان شان مسعودنےانگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ میں ایک بارپھرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے گئےدوسرےٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ابتدامیں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ ...اداکارکنورارسلان نےاہلیہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
اکتوبر 15, 20242150پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکنورارسلان نےاہلیہ اداکارہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرےکی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارکنورارسلان نےعمرہ کی ادائیگی کےدوران لی گئی تصاویرکوسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ شیئرکیا۔جس پر صارفین نےاداکارجوڑی کومبارکبادپیش کی۔ شیئرکی جانےوالی تصاویرمیں اداکارہ فاطمہ آفندی اوراداکارکنورارسلان حرم شریف کےباہرموجود ہیں،تصویرکے کیپشن میں کنور نے لکھا ہے کہ ...بحیرہ عرب پرموجوددباؤ:مغرب کی طرف بڑھنےلگا
اکتوبر 15, 20241830مغربی وسطی بحیرہ عرب پردباؤمیں مزیداضافہ ہوگیا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران آہستہ آہستہ مزید مغرب کی جانب بڑھنےلگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق دباؤکاسسٹم کراچی کےساحل سے تقریباً 1190 کلو میٹر جنوب مغرب اورماڑہ کےجنوب مغرب میں 1100کلومیٹر اور گوادر سے 1020 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔ سسٹم عمان کے شہر مسیرہ سے ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری مکمل
اکتوبر 15, 20241900پاک انگلینڈکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم کےبلےبازکامران غلام نےٹیسٹ ڈیبیو پر پہلی سنچری مکمل کرلی۔ کامران غلام ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پاکستان کے 13ویں جبکہ دنیا کے 116 کھلاڑی بن گئے ،کامران غلام کو بابر اعظم کی جگہ قومی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ...پیوٹن نےشمالی کوریاکیساتھ اہم معاہدےکی توثیق کابل ایوان کوبھجوادیا
اکتوبر 15, 20242910روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدے کی توثیق کا بل ایوان زیریں میں بھیج دیا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق روس اورشمالی کوریاکےدرمیان طےپانےوالے معاہدےکےتحت دونوں فریق میں سےکسی پرکوئی ملک یاریاست حملہ آوارہوتی ہےتوان حالات میں وہ ملک خودکوحالت جنگ میں پائےگاتو دوسرا فریق ...وزیراعلیٰ ان ایکشن:غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں
اکتوبر 15, 20242280وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایل ڈی اے سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا، اجلاس میں ایل ڈی اے ڈویلپمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں پر پلاٹ فائل بیچنے کی پابندی کی تجویز کا جائزہ بھی ...ایس سی اوکانفرنس کےاجلاس کاآغازآج،چین سمیت دیگرممالک کےوفودپہنچ گئے
اکتوبر 15, 20242870شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کاآغازآج سےہوگاچین سمیت دیگر ممالک کےوفودشرکت کےلئےپاکستان پہنچ گئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے23ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی پاکستان کررہاہے 15اور16اکتوبرکواجلاس دارالحکومت اسلام آبادمیں منعقدہوگاجس میں شرکت کےلئے چین ،روس ،ایران اوربھارت سمیت دیگرممالک کےوفودپاکستان پہنچ چکےہیں۔روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد ...وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،بیرسٹرسیف
اکتوبر 15, 20242220مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت محاذ آرائی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، مسائل کے حل کی نیت پریقین نہیں رکھتی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے حقیقی لیڈر کا کردار نبھا کر صوبے اور ملک کو ایک ...ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، مولانا فضل الرحمان
اکتوبر 15, 20241940سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی نہیں ہوسکے گی، اگر آئین میں کوئی خیانت کرائی گئی تو ہم میدان میں آئیں گے۔ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کاکہناتھاکہ آج وفاق میں ایک ایسی حکومت ہے جس ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 15, 20242280شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے کرغزستان کےوزیراعظم پاکستان پہنچ گئے۔ کرغزستان کےوزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک نورخان ائیربیس پہنچےجہاں پرمعززمہمان کابھرپوراستقبال کیاگیا، وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور دیگر اعلیٰ سول وفوجی حکام نے کرغزستان کےوزیراعظم کوخوش آمدیدکہا۔ استقبال کے موقع پرروایتی لباس میں ملبوس بچوں نے معزز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









