Author: Omer Zaheer
پاکستان کوایشیائی ترقیاتی بینک سے50کروڑڈالرملیں گے
اکتوبر 26, 20241780ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو50کروڑڈالرقرض فراہم کرےگا،رقم ماحولیاتی اورقدرتی آفات سےتحفظ کےپروگرام پرخرچ ہوگی۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر خزانہ امریکہ کےدورےپرہیں۔وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کےصدرسےملاقات ہوئی،ملاقات میں وزیرخزانہ نےپاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی ...مدیحہ امام کےنکاح کامذاق اُڑانےوالوں پراداکارہ برس پڑیں
اکتوبر 26, 20242770پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مدیحہ امام کو بھارتی شہری سےنکاح کرنے پر لوگوں نےتنقیدکانشانہ بنایاجس کےجواب میں اداکارہ نےلوگوں کوآئینہ دکھادیا۔ حال ہی میں اداکارہ مدیحہ امام نےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پرانہوں نےاپنی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں کھل کربات کی۔ گفتگوکرتےہوئےاداکارہ کاکہناتھاکہ میرےشوہرکاتعلق بھارت سےہے، اس لئے لوگوں نے میرے ...وزیراعظم نےچینی شہریوں کےتحفظ کویقینی بنانےکی بات کی،چینی سفیر
اکتوبر 26, 20242680پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی جیانگ نے آرمی چیف اور دیگر سیکیوررٹی عہدیداروں سے چینی شہریوں کے تحفظ کی بات کی۔ ملاقات کے دوران چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ کاکہناتھاکہ 4 ماہ کے اندر چین اور پاکستان کے رہنماؤں کی دوبارہ ...بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ انہیں کیسے حالات میں ...
اکتوبر 26, 20242910تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کرحیران رہ گیا کہ انہیں کیسےحالات میں رکھاگیاہے۔ نجی چینل کےشومیں گفتگوکرتےہوئے تحریک انصاف کےوکیل فیصل چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوصاف بتادیا تھاکہ ڈی چوک پراحتجاج میں پارٹی ...سنگاپور کے ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم
اکتوبر 26, 20242790سنگاپور جانیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر،چانگی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم شد، سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ کے تمام ٹرمینلز پر کلیئرنس کیلئے اب پاسپورٹ کی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ پر تمام ٹرمینلز سے کلیئرنس کیلئے بائیو میٹرک کا قانون ...محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اکتوبر 26, 20243460محکمہ موسمیات نےملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے،تاہم شام یا رات کے وقت بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود موسم کے ساتھ گرج ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈکیخلاف سیریزجیتنےپرقومی ٹیم کومبارکباد
اکتوبر 26, 20242780چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے انگلینڈکےخلاف ٹیسٹ سیریزجیتنےپرپاکستان ٹیم کومبارکباددی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے فتح اپنے نام کی۔ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باؤلنگ کرکے اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا۔سعود شکیل نے سنچری سکور کرکے عمدہ ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے2-1سےسیریزاپنےکرلی
اکتوبر 26, 20243240رولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی تاریخی فتح،قومی ٹیم نے 2-1سے سریز اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےتیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تقریباً ساڑھے 3 سال بعد ہوم ٹیسٹ سیریز جیت لی۔اس سےقبل پاکستان نے 2021 میں جنوبی افریقہ کو ہوم سیریز ہرائی تھی۔تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرز کی عمدہ ...ٹک ٹاک کا پاکستانی نوجوانوں کیلئےبڑا اقدام
اکتوبر 26, 20243040ٹک ٹاک کا پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام ، ڈیجیٹل حفاظت نامی مقابلے کا اہتمام ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پاکستانی نوجوانوں میں بہت مقبول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے نوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی سے ...نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زندگی پرایک نظر
اکتوبر 26, 20242920نئےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زندگی اورکیرئیرپرایک نظر،سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









